فائزر ویکسین بچوں کے لیے بھی مفید ہوسکتی ہے،کمپنی نے درخواست جمع کرادی

توقع ہے کہ یورپی یونین آئندہ ہفتے کے آغاز تک کووڈ انيس سے بچاؤ کے ليے فائزر اور بيون ٹيک کی ويکسين بارہ سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کے ليے منظور کر لے گی

1633672
فائزر ویکسین بچوں کے لیے بھی مفید ہوسکتی ہے،کمپنی نے درخواست جمع کرادی

 توقع ہے کہ یورپی یونین آئندہ ہفتے کے آغاز تک کووڈ انيس سے بچاؤ کے ليے فائزر اور بيون ٹيک کی ويکسين بارہ سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کے ليے منظور کر لے گی۔

 فائزر نے بارہ تا پندرہ سال کے بچوں کو ہنگامی صورت حال ميں ويکسين لگانے کے ليے متعلقہ محکمے ميں درخواست جمع کرا رکھی ہے۔

 دوسری جانب  امریکی  FDA  نے بھی اس بارے میں منظوری دینے کا عندیہ دیا ہے۔

فائزر نے آزمائشی نتائج بھی ساتھ جمع کرائے ہيں۔

واضح رہے کہ اب تک يہ ويکسين سولہ سال سے زائد عمر کے افراد کو دی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں