جرمنی، ترک باشندے کے ساتھ پولیس کا تشدد

ترک باشندے کو بلا کسی جواز کے 4 گھنٹوں تک حوالات میں بند رکھا گیا

1628475
جرمنی، ترک باشندے  کے ساتھ  پولیس کا تشدد

ترک نژاد شہری  کو جرمنی میں پولیس تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔

جرمن پولیس  نے  ترک نژاد آجر ایمرے تومسیک کو زمین پر لٹاتے ہوئے بے بس کرنے کی کوشش کی جسے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کر لیا۔  اس واقع نے جیورج فلائڈ کی ہلاکت کی یاد تازہ کر دی۔ بعد میں ترک باشندے کو بلا کسی جواز کے 4 گھنٹوں تک حوالات میں بند رکھا گیا۔

 



متعللقہ خبریں