یوکرینی صدر نے روسی ہم منصب کو ملاقات کی دعوت دے دی

دونباس کے بحران کے حل سے متعلق زیلنسکی نے روسی صدر کو ملاقات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ میں دونباس ہر مہینے جاتا ہوں اور اگر آپ چاہیں تو ہم وہاں  ملاقات کر سکتے ہیں

1625429
یوکرینی صدر نے روسی ہم منصب کو ملاقات کی دعوت دے دی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی ہم منصب پوٹین کو دونباس میں ملاقات کی دعوت دی ہے۔

 زیلنسکی نے فیس بک پر ایک ویڈیو پیغام میں پوٹین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ  یوکرین اور روس مشترکہ ماضی ہونے کے باوجود مستقبل کے بارے میں مختلف اختلافات رکھتے ہیں جو کہ میرے خیال میں ایک مسئلہ نہیں ہے اور ہمیں مذاکرات کا موقع نہیں گنوانا چاہیئے۔

دونباس کے بحران کے حل سے متعلق زیلنسکی نے روسی صدر کو ملاقات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ میں دونباس ہر مہینے جاتا ہوں اور اگر آپ چاہیں تو ہم وہاں  ملاقات کر سکتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں