فرانس کے سابق صدر سارکوزی کو تین سال قید کی سزا

فرانس کے سابق صدر نکولس سارکوزی کو بد عنوانی ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے

1592974
فرانس کے سابق صدر سارکوزی کو تین سال قید کی سزا

فرانس کے سابق صدر نکولس سارکوزی کو بد عنوانی ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

خبر کے مطابق سابق صدر سارکوزی پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا بھی الزام تھا۔ 

سابق صدر کی 3 سال قید کی مدت میں سے 2 سال کو معطل کردیا گیا ہے۔

 فیصلے کی رو سے سارکوزی ایک سال کی سزا گھر پر نظر بند ہو کر پوری کر سکتے ہیں۔

  نکولس سارکوزی 2007 سے 2012 تک فرانس کے صدر رہے تھے۔



متعللقہ خبریں