روسی صدر پوتن نے نیو سٹارٹ معاہدے میں توسیع کر دی

نیو اسٹارٹ  معاہدہ  متحدہ امریکہ کے سوویت یونین کے ساتھ سال 1991 میں اور ریشین  فیڈریشن کے ساتھ 1993 میں دستخط کردہ سٹریٹیجک اسلحہ کی مقدار میں کمی معاہدوں کے دوام کی حیثیت رکھتا ہے

1574048
روسی صدر پوتن نے نیو سٹارٹ معاہدے میں توسیع کر دی

روسی صدر ولا یمر پوتن  نے  نئے سٹریٹیجک اسلحہ کی مقدار میں کمی معاہدے نیو سٹارٹ  کو 5 فروری 2023 تک توسیع دینے والی ایک قرار داد کی منظوری دے دی ہے۔

نیو اسٹارٹ  معاہدہ  متحدہ امریکہ کے سوویت یونین کے ساتھ سال 1991 میں اور ریشین  فیڈریشن کے ساتھ 1993 میں دستخط کردہ سٹریٹیجک اسلحہ کی مقدار میں کمی معاہدوں کے دوام کی حیثیت رکھتا ہے۔

یہ واشنگٹن اور ماسکو کے مابین  قائم نئے جوہری معاہدے کی  خصوصیت کا حامل  بھی ہے، جو کہ طویل المسافت نکلیئر وار ہیڈ اور میزائلوں  کی حد بندی   پر محیط ہے۔

 



متعللقہ خبریں