"آپ ہمارے لیے باعث افتخار ہیں" جرمن چانسلر کا ترک جوڑے سے اظہار تشکر

جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے کورونا کے  تدارک میں معاون ثابت ہو نے والی ویکسین کے موجد ترک نژاد  جوڑے کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ آپ ہمارے لیے باعث فخر ہیں

1547645
"آپ ہمارے لیے باعث افتخار ہیں" جرمن چانسلر کا ترک جوڑے سے اظہار تشکر

 جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے کورونا کے  تدارک میں معاون ثابت ہو نے والی ویکسین کے موجد ترک نژاد  جوڑے کو مبارک باد پیش کی ہے۔

 بائیو این ٹیک کے نگراں  اوزلم توریجی اور اوعور شاہین نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مرکل سے بات چیت کی  ، اس موقع پر جرمن چانسلر نے ان کی  کورونا کے خلاف اعلی خدمات پر مبارک باد پیش کرتےہوئے کہا  کہ مجھے آپ پر فخر ہے۔

 ترک نژاد  جوڑے نے بھی  وفاقی حکومت کی اس سلسلے میں معاونت کا شکریہ ادا کیا ۔

 



متعللقہ خبریں