کورونا سے وفات پانے والا بلدیہ ناظم امیدوار انتخابات جیت گیا، بوسنیا

پارٹی کے رہنما کا کہنا ہے کہ اس واقع کے بعد علاقے میں انتخابات کو ممکنہ طور پر دہرایا جائیگا

1528486
کورونا سے وفات پانے والا بلدیہ ناظم امیدوار انتخابات جیت گیا، بوسنیا

بوسنیا ہرزیگوینیا میں کل منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات  میں  انتخابات کے روز کورونا وائرس سے  موت کے منہ میں جانے والے امیدوار میر ساد پیکو نے  کامیابی حاصل کر لی۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق ڈیموکریٹک ایکشن تحریک پارٹی کے امیدوار  نے انتخابات جیت لیے ہیں۔

پارٹی کے رہنما کا کہنا ہے کہ اس واقع کے بعد علاقے میں انتخابات کو ممکنہ طور پر دہرایا جائیگا۔

پیکو کی وفات کی خبر ملنے کے باوجود  رائے دہندگان کی جانب سے اس امیدوار کو ووٹ دینا باعث توجہ رہا۔

دوسری جانب موستار شہر کے علاوہ کے تمام تر شہروں میں انتخابات میں شراکت کا تناسب 50 فیصد کے قریب رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں