مجھے پوٹن کے کہنے پر زہر دیا گیا:روسی مخالف لیڈر

روسی مخالف لیڈر الیکسی نوالنی نے کہا ہے کہ انہیں زہر سے مارنے کی کوشش صدر ولادیمیر پوٹن کے کہنے پر کی گئی

1501076
مجھے  پوٹن کے کہنے پر  زہر دیا گیا:روسی مخالف لیڈر

روسی مخالف لیڈر الیکسی نوالنی نے کہا ہے کہ انہیں زہر سے مارنے کی کوشش صدر ولادیمیر پوٹن کے کہنے پر کی گئی۔

انہوں نے یہ الزام جرمن جریدے ڈئیر اشپیگل کے ساتھ ایک  گفتگو میں لگایا۔

 واضح رہے  کہ اس مبینہ حملے کے بعد نوالنی کو علاج کے لیے برلن کے ایک ہسپتال لایا گیا تھا اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

دوسری جانب روسی حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ نوالنی  مغربی خفیہ ایجنسیوں کے لیے کام کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں