روس میں بیراج مسمار، 13 افراد ہلاک
حادثے کے بعد سے 15 افراد لا پتہ ہیں اور ان کی تلاش کا کام جاری ہے
1290886
روسی علاقے کرازنویارزک علاقے میں بیراج ٹوٹنے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔
روسی ہنگامی صورتحال کی وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ کورا گنسکی شہر میں دریائے صیبہ پر قائم بیراج کے مسمار ہونے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ اس حادثے کے بعد سے 15 افراد لا پتہ ہیں اور ان کی تلاش کا کام جاری ہے۔
متعللقہ خبریں
یورپی یونین کے 27 رکن ممالک میں انتخابات شروع ہو گئے
سب سے پہلے ہالینڈ میں پولنگ اسٹیشن لگائے گئے ہیں اور ملک میں ووٹ ڈالنے کا عمل شروع ہو گیا ہے