آبنائے قرچ " دو آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی،11 افراد ہلاک

بحیرہ اسود  کے   آبنائے قرچ میں  ایندھن کی فراہمی کے دوران  دو ٹینکروں نے آگ پکڑ لی    جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے

1130310
آبنائے قرچ " دو  آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی،11 افراد ہلاک

بحیرہ اسود  کے   آبنائے قرچ میں  ایندھن کی فراہمی کے دوران  دو ٹینکروں نے آگ پکڑ لی    جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ  یہ دونوں ٹینکر تنزانیہ کے پرچم بردار تھے۔

 ٹینکروں نے عملے میں 16 ترک  اور 15 بھارتی باشندے  شامل تھے  جنہوں نے  سمندر میں کود کر اپنی جانیں بچائیں ۔

 روس نے علاقے میں امدادی ٹیم  روانہ  کر دی ہے تاہم ہلاک شدگان کی  قومیت تاحال نہیں بتائی گئی  ہے ۔

 آگ لگنے کی وجہ بھی زیر تفتیش ہے ۔



متعللقہ خبریں