جنوبی فرانس:مسلح شخص نے سپر مارکیٹ میں کئی لوگوں کو یرغمال بنا لیا

جنوبی فرانس  کی ایک سپر مارکیٹ  میں  نامعلوم مسلح شخص نے  فائرنگ کر دی اور متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا

936151
جنوبی فرانس:مسلح شخص نے سپر مارکیٹ میں کئی لوگوں کو یرغمال بنا لیا

 جنوبی فرانس  کی ایک سپر مارکیٹ  میں  نامعلوم مسلح شخص نے  فائرنگ کر دی اور متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا ۔

 حکام کے مطابق ، یہ واقعہ آج صبح ٹریباس نامی قصبے میں  مقامی وقت کے مطابق  سوا گیارہ بجے سپر" یو" نامی ایک  مارکیٹ  میں پیش آیا  جس  سے قبل ایک قریبی قصبے میں   اسی شخص نے  ایک پولیس اہلکار کو بھی گولی مار دی ۔

 اس اثنا  میں  بعض مقامی  اہلکاروں کا  یہ بھی کہنا ہے کہ  یہ شخص داعش کا حامی ہے  ۔



متعللقہ خبریں