پیرس:5 ڈاکو 5 ملین یورو کے زیور لوٹ کر لے گئے

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں پانچ ڈاکوؤں نے ایک بڑی واردات کرتے ہوئے 5 ملین ڈالر کے زیورات چوری کر لیے جن میں سے3 پکڑے گئے

886194
پیرس:5 ڈاکو 5 ملین یورو کے زیور لوٹ کر لے گئے

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں پانچ ڈاکوؤں نے ایک بڑی واردات کرتے ہوئے 5 ملین ڈالر کے زیورات چوری کر لیے۔

 پولیس نے بتایا کہ پیرس کے مشہور رِٹس ہوٹل میں واقع کئی دوکانوں کے شیشے توڑتے ہوئے ان ڈاکوؤں نے یہ زیورات چرائے۔

خبر  کے مطابق تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 پولیس  کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات اس واردات کے بعد جب یہ ڈاکو فرار ہونے کی کوشش میں تھے تو ان میں سے تین پکڑ لیے گئے۔



متعللقہ خبریں