فرانسیسی عوام اور حکومت سے اعتدال سے کام لینے کی اپیل

وزارت ِخارجہ کے ترجمان   تانجو   بِلگچ   نے  فرانسیسی    حکام  سے    مظاہرین   کے خلاف  سخت گیر موقف نہ اپنانے  کا مطالبہ کیا ہے

500450
فرانسیسی عوام اور حکومت سے اعتدال سے کام لینے کی اپیل

فرانس  میں  مظاہروں اور ہڑتالوں  کے جاری رہنے کے وقت   ترکی نے   فرانسیسی  انتظامیہ اور مظاہرین  سے "اعتدال پسندی" سے کام  لینے  کی تلقین کی ہے۔

وزارت ِخارجہ کے ترجمان   تانجو   بِلگچ   نے  فرانسیسی    حکام  سے    مظاہرین   کے خلاف  سخت گیر موقف نہ اپنانے  کا مطالبہ کیا ہے۔

ترجمان نے     اس جانب  توجہ مبذول کرائی   ہے کہ    یہ واقعات  بتدریج       شدت اختیار کرتے  چلے جا رہے ہیں،    لہذا ہم  تمام تر طرفین  اور   فرانسیسی اداروں سے اعتدال پسندی   کا مظاہرہ کرنے  کی اپیل کرتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں