جرمنی سے ترک صحافیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ترکی زبان میںاخبار کی اشاعت

برلن سے شائع ہونے والے روزنامہ دائی تاگیس تُنگ، تین  مئی عالمی یومِ پریس آزادی   پر ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے " Die günlük gazetesi" سے شائع کیا گیا ۔اسپیشل ایڈیشن  کے طور پر شائع ہونے والے  اس اخبار کو انٹر نٹ پر ترکی اور جرمن زبان میں پڑھا جاسکتا ہے

483405
جرمنی سے ترک صحافیوں  سے اظہار یکجہتی کے لیے ترکی زبان میںاخبار کی اشاعت

جرمنی سے شائع  ہونے والے   روزنامہ  دائی تاگیس تُنگ،   ترک صحافیو ں سے یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے  عالمی  یومِ پریس آزادی  پر  ترکی زبان میں  شائع کیا گیا ہے۔

برلن سے شائع ہونے والے   روزنامہ دائی تاگیس تُنگ،    تین  مئی  عالمی  یومِ پریس آزادی   پر ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے " Die günlük gazetesi" سے شائع کیا گیا ۔

اسپیشل ایڈیشن  کے طور پر شائع ہونے والے  اس اخبار کو انٹر نٹ   پر ترکی اور جرمن زبان دونوں میں پڑھا جاسکتا ہے۔

اس اسپیشل ایڈیشن کے شائع ہونے کے موقع پر  میڈیا کی ایڈیٹر مارلن   ہسلر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ   ترکی اور یورپی یونین کے درمیان  پناہ گزینوں کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے  ماہ مارچ میں طے پانے والے  سمجھوتے کے بعد  اس نظریے کو  پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا۔



متعللقہ خبریں