عوام سے حالات کے مکمل طور پر معمول پر آنے تک میدانوں میں رہنے کی درخواست

ترک وزیہر اعظم نے حالات کے معمول پر آنے تک عوام سے میدانوں میں رہتے ہوئے  اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔