ترک فوج کا جرابلس میں فوجی آپریشن

ترک جنگی طیارے اور توپیں داعش اور  وائے پی جی کی طرح کے دہشت گرد گروہوں  کے مورچوں پر بمباری کر رہی ہیں۔  دوسری جانب  سرحدی علاقوں میں    دہشت گردوں کی  جانب سے نصب کردہ دھماکہ خیز مواد اور بارودی سرنگوں  کی صفائی کا کام  بھی جاری ہے۔