شامی مہاجرین کے لیے شاندار بندوبست

ترکی کے ضلع قاہرامان مراش میں تعمیر کردہ کنٹینر کینٹ میں انسانی  ضرورت کی تمام تر اشیاء فراہم  کی گئی ہیں، اس کیمپ  کی گنجائش 25 ہزار ہے۔