صدارتی سوشل کمپلیکس کے سامنے جمہوریت کا پہرہ جاری

ترکی میں صدارتی سوشل کمپلیکس کے سامنے جمہوریت کا پہرہ جاری ہے۔

فتح اللہ دہشت گرد تنظیم  کے حملے کے اقدام کے مقابل ہزاروں شہری صدارتی سوشل کمپلیکس کے سامنے جمہوریت کے دفاع کے لئے پہرے کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔