صدر ایردوان نے چین کے صدر شی جن پنگ کیطرف سے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے میں شرکت کی

 

صدر رجب طیب ایردوان نے جی ٹوئنٹی کی میزبانی کرنےوالے ملک چین کے صدر شی جن پنگ کیطرف سے سربراہان، ان کی اہلیات  اور عالمی تنظیموں کے نمائندوں کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے میں شرکت کی ۔cumhurbakanı, çin, akşam yemeği کی لابی میں مہمانوں کا استقبال کیا  اور تصویریں اتروائیں ۔ صدر ایردوان نے اپنی اہلیہ آمینے ایردوان کیساتھ عشائیے میں شرکت کی ۔