صدر ترکی کے ہاتھوں جامع مسجد ملکہ خاتون کا افتتاح

انقرہ میں صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایت پر چار برس قبل تعمیر کا آغاز ہونے والی  ملکہ خاتون جامع مسجد کا افتتاح ہو گیا ہے۔ صدر ایردوان اور وزیر اعظم  یلدرم نے افتتاح کے بعد نماز جمعہ اسی مسجد میں ادا کی۔