صدر ترکی کا انقرہ میں پر جوش خیر مقدم

ریفرنڈم کے بعد استنبول سے انقرہ تشریف لانے والے صدر ایردوان کا  ان کے پرستاروں نے بڑی گرمجوشی سے استقبال کیا،