انقرہ میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی

گزشتہ ہفتے کے روز  انقرہ سیکورٹی   دفتر  کی کارواَئی  کے دوران  انقرہ سے   9 کلو میٹر کی دوری پر ایک  مشکوک  کار  کا تعین کیاگیا۔ کار میں موجود دہشت گردوں کو اپنے آپ کو قانون کے حوالے کرنے  کی اپیل  پر  انہوں نے  کار میں موجود دھماکہ خیز مواد کو دھماکے سے اڑا دیا۔  اس بات کا پتہ چلا ہے کہ دہشت گردوں کا ہدف انقرہ   محکمہ پولیس کا ہیڈ کوارَٹر  اور ترک ہلال احمر کا دفتر شامل تھا۔