انقرہ گوین پارک دھماکے کی برسی

تیرہ مارچ سن 2016  کو  انقرہ کے مرکز  گوین پارک میں PKK کے  مذموم حملے کے بعد ٹھیک ایک سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔  اس دوران اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لیے  پارک میں پھول رکھے گئے اور ان کی مغفرت کی دعائیں مانگی گئیں۔