مارچ کا مہینہ ترکی میں برف باری کے ساتھ گزرا

ترک ضلع اردُو کے سطح مرتفع سے دو ہزار میٹر بلند پہاڑی مقام" چام باشی" میں مارچ کے مہینے میں برف باری کا منظر ۔