عجائب گھروں کے ستارے ۔ 05

پروگرام عجائب گھروں کے ستارے کے اس حصے میں ہم آپ کو قبل تاریخ کے دور کی ثقافت، فنّی رجحانات اور بادشاہوں کی تاج و تخت کی جنگوں کو حال تک منتقل کرنے والے عجائب گھر ازمیر آرکیالوجی عجائب گھر کی سیر کروائیں گے