عجائب گھروں کے ستارے

بعض عجائب گھر ایسے تاریخی نوادرات رکھتے ہیں کہ جو ان عجائب گھروں سے منسوب ہو چکے ہیں اور دنیا میں جہاں بھی ان نوادرات کا ذکر کیا جائے ذہن میں فوراً ان عجائب گھروں کا نام آتا ہے۔ اس پروگرام میں ہر عجائب گھر کے ایسے ہی سُپر اسٹار نوادرات کو اسکرین پر لایا جا رہا اور ان کا تفصیلی جائزہ پیش کیا جا رہا ہے۔

پروگرام کے پہلے حصے میں ہم، اپنی ہزاروں سالہ تاریخ میں دنیا کو بے شمار تہذیبوں سے متعارف کروانے والے جغرافیے 'اناطولیہ' کے اہم ترین نوادرات کے حامل عجائب گھر "اناطولیہ مدنیت لرعجائب گھر" کی سیر کریں گے۔