پیگی وٹسن کی خلاء سے کرہ ارض کو واپسی

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن  پر موجود خلا نوردوں کی ٹیم کرہ ارض کو لوٹ آئی ہے۔

امریکہ کی سینیئر ترین خلا باز تقریباً دو برسوں تک جاری رہنےو الے  مدار  میں تین فرائض کو پورا کرنے کے بعد دیگر دو خلا بازوں کے ہمراہ  دنیا کو واپس آئی ہیں۔  وٹسن نے اب کی بار 288 دنوں تک خلائی اسٹیشن پر قیام کرتے ہوئے ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔