موٹر سائیکل سوارکی زندگی بچانےو الا بستر

آسڑیلیا کے شہر کوینز لینڈ  میں ایک چلتی گاڑی سے اڑنے والا بستر ایک موٹر سائیکل سوار کے سامنے آن گرا، اس طرح یہ شخص زخمی یا پھر  ہلاک ہونے سے بال  بال بچ گیا۔