کرہ ارض کے صاف ترین نظارے

ناسا کے  نئی نسل کے واچنگ سیٹ لائٹ نے کرہ ارض کی ابتک کی  صاف اور واضح ترین تصاویر  دنیا کے اسٹیشن کو بھیجی ہیں۔  یہ  تصاویر کرہ ارض کی اب تک کھینچی گئی  بلند  ترین معیار اور ریزولیوشن کی  حامل  ہیں۔