خلائی اسٹیشن پر حجامت

چینی خلا نورد وانگ یاپنگ نے گزشتہ ایام میں ملک کے خلائی اسٹیشن   پر شینزو ۔13 ٹیم  میں شامل دیگر دو خلا بازوں کی مدد سے اپنے بال منڈوائے۔