جزوی چاند گرہن،ترکی و پاکستان سمیت دیگر ممالک بھی دیکھا گیا

 گزشتہ شب  یورپ، افریقہ، جنوبی و مشرقی ایشیائی ممالک  اور آسٹریلیا میں  جزوی چاند گرہن کا نظارہ کیا  گیا ۔

ترکی اور پاکستان میں بھی اس جزوی چاند گرہن کو دیکھا گیا ۔