دوسری جنگ عظیم سے تعلق رکھنے والے ایک بم کی دریافت

پولینڈ کے شمال میں  واقع بیالی سٹاک علاقے  سے  دوسری جنگ عظیم کے دوران پھینکا گیا ایک بم جو کہ نہیں پھٹا تھا کو ناکارہ بنانے  کے لیے علاقے میں مقیم دس ہزار شہریوں کی نقل مکانی کی گئی ہے۔

یہ بم 500 کلو گرام وزنی ہے اور اس میں بارود کی مقداد 250 کلو گرام ہے۔

 

 


ٹیگز: پولینڈ , بم