دو ترک انجنئیروں کی زبردست ایجاد

دو ترک انجنئیروں کی زبردست ایجاد امریکی فوج اور ناسا استعمال  کرے گا۔

فوٹو گرافی کے شوق  کے ساتھ اس ایجاد کا سنگ بنیاد  ڈالنے والے دو ترک انجنیئروں نے  دستی طریقے سے تیار  آلے کو   ایک فرم کی مدد سے مشینیوں سے تیار کروانے  میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

اس آلے کو  کیمرے کے اوپر نصب کیا جا سکتا ہے جس سے فوٹو گرافی کی باریکیوں کو بھی کیمرے  کی آنکھ   سے محفوظ کر لیا جائیگا۔