چینی پانڈوں کا چین سے انڈونیشیا کاسفر

دو عدد چینی  پانڈوں  کی اب دس سال کے لیے  جکارتہ    میں  افزائش کا  مشاہدہ کیا جائے گا   جس میں  چینی اور انڈونیشیائی ماہرین معاونت  کریں گے۔

ان پانڈوں کی جکارتہ آمد سے قبل ماہرین نے دو سال    کےلیے بامبو درختوں کو اگانے کا کام مکمل کیا تاکہ انہیں کسی چیز کی کمی محسوس  نہ ہو ۔