چین میں بلا ڈرائیور بس کا مزہ لیجیئے

چینی شہر گوانگ ژو میں بلا ڈرائیور  بس کا تجربہ کیا گیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ  موبائل فون کے ذریعے اس  بس کی سیر کےلیے ریزرویشن کروانے کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ  بس آٹو پائلٹ کی خصوصیت سے لیس ہے  جس کے نتیجے میں   بس اپنی سمت اور ٹریک  تبدیل کرنے سمیت رفتار متعین کرنے اور  خود کار بریک لانے کی بھی اہل ہے۔