چالیس سالہ قدیم فیری بوٹ کو ڈبو دیا گیا

چالیس سالہ قدیم  فیری بوٹ کو ڈبو دیا گیا۔ ازمیز میں سن 1970 میں  شہر  کے کناروں  کے درمیان     مسافروں کی آ،دورفت    کرنے والے    9 ستمبر  نامی فیری بوٹ کو غرقاب کر دیا گیا ہے۔

اس   کا مقصد   سمندی جانداروں کے   لیے مقام فراہم کرنا اور  غوطہ خوری کے کھیل میں  دلچسپی میں اضافہ کرنا  ہے۔

 


ٹیگز: قدیم , فیری