بے بی ہاتھی کو بچایا بڑے ہاتھیوں نے

جنوبی  کوریا کے  سیول  گرینڈ پارک   میں  توازن کھوتے ہوئے  پانی میں  جا گرنے والے اور ڈوبنے کے قریب ہونے والے ہاتھی کے بچے کو  بڑے  ہاتھیوں نے بچا لیا۔