لبنان:بینک صارفین اور فوج میں مد بھیڑ

 لبنانی فوج نے بیروت میں ایک بینک کے سامنے لوگوں سے مدبھیڑ کی ۔

حفاظتی قوتوں نے بینک صارفین کی بینک میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی اورانہیں اپنی رقوم حاصل کرنے سے روک دیا ۔

ملک میں حالیہ بحران کے بعد سے اب تک لبنانی کرنسی نوے فیصد قدر کھو چکی ہے جبکہ مقامی بینک سرمائہ زر کو کنٹرول کرنے میں مصروف ہیں۔


ٹیگز: لبنان