پاکستان کا آبدوز سے میزائل پھیکنے کا پہلا تجربہ

نیو کلیئر وار ہیڈ کی صلاحیت کے حامل بابر۔ 3 نامی میزائل 450 کلو میٹر  کے فاصلے تک  ہدف کو ٹھیک نشانہ بنا سکتا ہے۔