" آزادی چاہیئے یا غلامی" قوم فیصلہ کرے: عمران خان

پشاور میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ہم نے آج فیصلہ کرنا ہے کہ غلامی چاہتے ہیں یا آزادی چاہتے ہیں۔