شامی فوج کی فائر بندی کی خلاف ورزیاں

شامی فوج کے طیاروں کی عدلیب شہر سے منسلک بنش قصبے پر بمباری سے بھاری تعداد میں  شہری  ہلاک اور زخمی ہو گئے۔