موصل پر فضائی حملے کے مناظر

امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو ریکارڈنگ میں  موصل کے شمالی علاقہ جات میں دہشت گردوں کے ڈھیرے ڈالنے والے  ایک  کیمپس پر فضائی حملوں  سے  کیمپسکو پہنچنے والے نقصان کا مشاہدہ ہوتا ہے۔  کاک پٹ سے بنائی گئی   ویڈیو ریکارڈنگ میں داعش کی جانب سے ٹرانسمیٹر ٹاور کو ہوا میں اڑائے جانے کا مشاہدہ ہوتا ہے۔