حلپ پر فضائی حملے کے مناظر

شامی شہر حلب پر شامی انتظامیہ اور روس کے جنگی طیارے بھاری اسلحہ سے  حملے کر رہے  ہیں۔   حلب میں  مخالفین کے زیر کنٹرول   سوکیری  محلے  پر حملے  میں  20 افراد کے ہلاک اور دو کنبوں کے ملبے تلے آنے کی اطلاعات ہیں۔

'