دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

مغربی ممالک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کیے گئے۔

اسرائیلی محاصرےکے خلاف دنیا بھر میں ہزاروں افراد نے اپنے مظاہروں میں فلسطین کے ساتھ  یک جہتی کا اظہار کیا ۔