اٹلی میں کلاسیک گاڑیوں کی ریس

اٹلی میں امسال چھٹی بار منعقدہ کلاسیک کار ریلی کا انعقاد تاریخی و فطری خوبصورتیوں سے مالا تین اطلاوی علاقوں امیلیا ، لیگوریا اور توسکانی میں ہوا۔ 6 سو کلو میٹر کی ریس پر مبنی گزرگاہ کی حامل گرینڈ پری میں شریک گاڑیاں سن 1919 تا 1976 سے تعلق رکھتی ہیں۔ دنیا کےچاروں گوشوں سے شوقین حضرات نے ریسنگ ٹیم میں شمولیت کی۔ اس ریس کو اطلاوی ٹیموں نے جیت لیا۔