پیرا اولمپکس کی اختتامی تقریب

دنیا  بھر سے  ہزار ہا انسان پیرا اولمپکس کی اختتامی  تقریب کو ریو  دی جنیریو کے ماراکانہ  اسٹیڈیم میں  محظوظ ہوئے۔ اب کے بعد کی سمر اور پیرا اولمپکس گیمز سن 2020 میں ٹوکیو میں منعقد ہو ں گی۔