انگلی کھینچو مقابلہ جیتو

گرین لینڈ میں منعقد 2016 قطب شمالی سرمائی اولمپکس کے مقابلوں میں انگلی کھینچنے کے ایک مقابلے میں پہلا انعام کینیڈا کے کرسٹوفر مارٹن نے جیت لیا ۔

پنجہ لڑانے کی طرح انگلی کھینچے کا مقابلہ فی الحال کھیلوں کے مقابلوں کےلیے نیا ہے لیکن شائقین کی کثیر تعداد اس مقابلے سے کافی محظوظ ہوتی نظر آ رہی ہے۔