چناق قلعے باسفورس کے کھلے آسمان پر سولو ترک کا مظاہرہ

دنیا میں ایف۔16 کے ساتھ مظاہرہ والی ایکروبیٹ ٹیموں میں سے ترکی کی ائیر فورس  کمانڈ کی ٹیم سولو ترک  نے چناق قلعے باسفورس کے آسمان پر فضائی کرتبوں کا مظاہرہ کیا جسے مقامی اور غیر ملکی شائقین نے بھر پور دلچسپی کے ساتھ دیکھا۔