آگ اور برف کا ملک آئی لینڈ

آگ اور برف کا ملک آئی لینڈ ۔۔۔۔

ترکی کی قومی فٹبال ٹیم سال 2018 فیفا عالمی کپ کے کوالیفائنگ  گروپ ون کا پہلا میچ کل آئی لینڈ میں کھیلے گی۔ آئی لینڈ اپنی قدرتی خوبصورتی  کے ساتھ مرکز توجہ بن رہا ہے۔