جاپان میں طوفان،زندگی پریشان

جاپان  کے جنوبی علاقے  مالاکاس سمندری طوفان  سے متاثر ہیں۔

محکمہ موسمیات  کے مطابق ، یہ  طوفان  کاگو شیما سے ٹکرا گیا ہے  جہاں  شدید بارشوں  سے  طغیانی  اور سیلاب کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔